The SZMC Opens its Doors

our Management

Administrative Committee

i. Secretary, Govt. of the Punjab, Specialized Healthcare & Medical Education Department

ii. Secretary, Govt. of the Punjab, Finance Department

iii. Deputy Commissioner, R.Y. Khan

iv. Principal, Sheikh Zayed Medical College, R.Y Khan 

v. Medical Superintendent, Sheikh Zayed Hospital, R.Y Khan

Prof. Dr. Muhammad Saleem

I feel proud with extreme humbleness that Sheikh Zayed Medical College, Rahim Yar Khan has established its worth in a short span of time. In addition to its recognition by PMDC

Practice makes perfect

We know about your hectic schedule. We also know the only way you truly understand a subject is by practicing it in a real environment. This is why we’ve set a playground area that’s full of hours of exercises, questions and challenges. It even has a gaming section. 

The best campus facilities

In addition to our online library and classroom, we also offer an option to take part in a live classroom. Here you’ll be able to use the most up-to-date facilities and computer equipment.

Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan

1 day 10 hours ago

Worthy Principal SZMC Prof. Dr. Muhammad Saleem Leghari visited the Pathology Department and had meeting with the doctors and medical technologists.

Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan

1 day 13 hours ago

آج شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال رحیم یار خان میں ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر سے ٹی بی سے بچاؤ و علاج و معالجہ کے متعلق ایک آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا اس کا مقصد ہمیں اویرنس دینا ہے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل صاحب نے کہا ٹی بی ایک قابل علاج مرض ہے اس کے حوالے سے شیخ زید ہسپتال و دیگر سرکاری ہسپتالوں میں ٹی بی کی تشخیص و علاج کی تمام سہولیات موجود یے، ٹی بی میں مبتلا مریضوں کو چاہیے وہ شیخ زید ہسپتال وزٹ کریں اپنے ٹیسٹ کروائیں تمام تر سہولیات شیخ زید ہسپتال میں مفت دستیاب ہیں۔ اگر کسی کو ٹی بی کی تشخیص ہوتی ہے اس کا نو ماہ کا کورس مکمل کروائے۔ کیونکہ ایک مریض اگر وہ اپنا علاج نہیں کرائے گا تو وہ اپنے گھر میں اپنے علاقے میں اور لوگوں میں اس کو پھیلانے کا باعث بنے گا۔ ٹی بی کے مرض میں مبتلا مریض بروقت علاج کروائیں تاکہ ان کے بچے ان کی فیملی اور دیگر محلے والے آس پاس کے لوگ محفوظ رہیں۔

Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan

5 days 13 hours ago

*Dated 21.03.2024*
پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایات پر رحیم یارخان کے تمام سرکاری اداروں میں شجرکاری پاکستان کے لیے کی خصوصی مہم شروع۔
شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال میں بھی پرنسپل پروفیسرڈاکٹر محمدسلیم لغاری کی قیادت میں درختوں کی اہمیت اجاگرکرنے کے لیے ایک آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا بعد میں شجرکاری کی گئی۔مہم کے انچارج ہیڈآف بائیو کیمسٹری وانچارج ہارٹیکلچر ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر شیخ خرم سلام سہگل نے شجرکاری کے حوالہ سے مکمل بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پہلے مرحلہ میں 500پودے لگائے جائیں گے۔ اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمدسلیم لغاری اورایم ایس ڈاکٹرعمران بشیر نے کہاکہ حکومت پنجاب سیکرٹری صحت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں شجرکاری کے عالمی دن کے موقع پر میڈیکل کالج وہسپتال میں پودے لگائے جارہے ہیں،جس میں میڈیکل کے سٹوڈنٹس،فیکلٹی اورکلریکل سٹاف اپنے اپنے حصے کے پودے لگائیں گے،درخت ماحول دوست ہوتے ہیں اورہماری زندگی کے لیے سب سے ضروری آکسیجن پیداکرنے کا بہترین ذریعہ ہیں، یہ خطرناک گیس کاربن ڈائی آکسائڈ کو اپنے اندر جذب کرتے ہیں درخت لگانا اب وقت کی اہم ضرورت ہے درختوں کے صفایا کی وجہ سے درجہ حرات بہت بڑھ گیا ہے اورماحول میں آلودگی بہت ساری بیماریوں کا سبب بن رہی ہیں ہمیں اپنی نسلوں کو ایک صحت مند زندگی فراہم کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ شجرکاری کرنا ہوگی۔ اس موقع پر پرنسپل پروفیسرڈاکٹر محمدسلیم لغاری، ایم ایس ڈاکٹر عمران بشیر، پروفیسر ڈاکٹر ظفراقبال، پروفیسرڈاکٹر مظہرحسین، پروفیسر ڈاکٹر غلام فرید، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر معظم علی عاطف، ڈاکٹرطارق حسین، ڈاکٹر رافع الرحمن ، ڈی ایم ایس جنرل ڈاکٹر رانا الیاس احمد، ایڈمن آفیسر غلام مصطفیٰ، پی اے عرفان علی، ندیم جگنی، اشتیاق احمد ، ایم بی بی ایس کے سٹوڈنٹس ودیگر نے اپنے اپنے حصے کے پودے لگائے آخر میں شجرکاری مہم کی کامیابی کے لیے خصوصی دعاکی گئی

Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan

1 week 1 day ago

ڈپٹی کمشنر خرم پرویز کا شیخ زید ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کی تزئین و آرائش و مرمتی کاموں کا جائزہ لیا،پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم لغاری نے ایم ایس ڈاکٹر عمران بشیرکے ہمراہ ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات اور ضرویات کے بارے میں بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی ادارے کو پیڈز سرجری، گائنی اپریشن تھیٹر پر جاری کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے سے موجود وارڈز کی تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن کے منصوبوں کی تکمیل سے طبی سہولیات میں اضافہ اور بہتری آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلع میں طبی سہولیات میں اضافے اور التواء کے شکار فلاح عامہ کے منصوبوں کی تکمیل ترجیح ہے اور اس تیز رفتاری سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سرجیکل ٹاور کی تعمیر میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے وہ اپنا کردار ادا کریں گے۔پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سلیم لغاری نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے ہسپتالوں کے مختلف شعبہ جات کی تزئین و آرائش کے منصوبوں کی تکمیل کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اورمریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کے ساتھ ڈاکٹرز بھی خوشگوارماحول میں مریضوں کو سروسز فراہم کر رہے ہیں۔

Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan

1 week 2 days ago

Principal SZMC Prof. Dr. Muhammad Saleem Leghari and Deputy Commissioner Rahim Yar Khan, the learned Mr. Khurram Pervez visited the scheme " Pilot program Hub and Spoke Model Zahir Pir SZH Rahim Yar Khan". The dignities stressed to speed up the pace of work for early completion.

Learn from the very best

Join our course and start building the most wanted career available today. We make sure every class is easily understood, and that all students reach the same level of expertise needed for today’s hi-tech industry.

Working hours

Monday - Saturday:8:00-14:00Hrs
Friday - 8:00-12:00

We are here

Sheikh Zayed Medical College Rahim Yar khan, Pakistan
Phone:+92 68 9230165-167
Fax:+92 68 9230162
Email: info@szmc.edu.pk